اچھی چیز اپنے لئے آپ جگہ کر لیتی ہے
قسم کلام: مثل
معنی
١ - اچھی چیز خود اپنی قدرو منزلت کرالیتی ہے
اشتقاق
معانی مثل ١ - اچھی چیز خود اپنی قدرو منزلت کرالیتی ہے